عائزہ خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
بدھ 27 مارچ 2024 22:41
(جاری ہے)
انہوں نے حکام سے گولڈن ویزہ حاصل کرتے ہوئے یادگار تصویر جاری کی جس کے کیپشن میں لکھا کہ میں نے دبئی میں جو ناقابل فراموش یادیں تخلیق کی ہیں، خواہ وہ چھٹیوں کے دوران ہوں یا کام پر وہ دنیا بھر کے کسی بھی دوسرے تجربات سے بے مثال ہیں۔
اداکارہ نے لکھا کہ دبئی مستقل طور پر ایک تعلق اور ہم آہنگی کا احساس فراہم کرتا ہے، جب بھی یہاں کا وزٹ کریں بالکل گھر جیسا محسوس کرتا ہے۔انہوں نے اماراتی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مجھے اس شہر کا مسلسل دورہ کرنے کی ایک اور وجہ مل گئی ہے۔اپنے کیپشن میں انہوں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے جھنڈے کا بھی اضافہ کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Randeep Hooda
Dan Stevens
Connie Britton
Azra Aftab
Maira Khan
abhijeet bhattacharya
Anusheh Asad
Uday Chopra
Aamir Khan
Mark Harmon
Margot Robbie
Komal Rizvi
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید