بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
ادیتی راؤحیدری کی پہلی شادی اداکار ستیہ دیپ مشرا کے ساتھ ہوئی تھی، دونوں نے اپنی شادی کو خفیہ رکھا تھا لیکن بعد میں اس جوڑی کے درمیان طلاق ہوگئی تھی
جمعرات 28 مارچ 2024 16:09
(جاری ہے)
دوسری جانب سدھارتھ نے سال 2003 میں میگھنا نارائن سے پہلی شادی کی تھی، اٴْن کی یہ شادی طویل عرصے تک نہیں چل سکی اور سال 2007 میں دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ اپنی نجی زندگی میں میڈیا کی مداخلت پسند نہیں کرتے، شاید یہی وجہ ہے کہ دونوں اسٹارز نے خاموشی سے شادی کی۔واضح رہے کہ ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے سال 2021 میں تامل-تیلگو فلم ‘مہا سمندرم’ میں ایک ساتھ کام کیا تھا، اسی فلم کے بعد دونوں کے درمیان رومانوی تعلقات قائم ہوگئے تھے۔سدھارتھ اور ادیتی راؤ حیدری نے کچھ عرصے تک اپنے تعلقات کو خفیہ رکھا تھا۔ تاہم، بعدازاں جوڑے کو اکثر فلمی پریمیئرز، ایوارڈ شوز اور پرائیویٹ پارٹیز میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Karishma Kotak
Paula Patton
Anil Kapoor
Shehroz Sabzwari
Emily Browning
Aaron Taylor-Johnson
Ayeza Khan
Sonia Sethi
Elle Fanning
Chlo Sevigny
Naheed Shabbir
Sarang Kazi
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ