کرینہ کپور جیسی اداکارہ بننا چاہتی ہوں۔ردا عاصم
جمعہ 3 اپریل 2015 16:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء)معروف چائلڈ سٹار رداعاصم نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء سے ایک ملاقات کے دوران بتایاکہ وہ کرینہ کپور جیسی مشہور اداکارہ بننا چاہتی ہیں۔ایک سوال کے جواب میں ردا عاصم نے بتایاکہ ان دنوں وہ پاکستان کی مہنگی ترین ڈرامہ سیریل”مورمحل“ کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں ۔
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ساتھ ”گنہگارکون“ اور”کس سے کہوں“ کی ریکارڈنگز بھی کروا رہی ہیں۔
ردا عاصم نے کہاکہ پاکستانی فلموں کا معیار اب بہت بہتر ہوتا جارہاہے حالیہ ریلیز ہونے والی فلموں نے بہت اچھا بزنس کیا ہے اور فلم انڈسٹری کو سنبھالا بھی دیاہے۔ردا عاصم نے مذید کہاکہ ان کی خواہش ہے کہ وہ پاکستانی فلموں میں کام کریں اور بھارتی اداکارہ کرینہ کپور جتنی شہرت حاصل کریں کیونکہ کرینہ کپور ان کی پسندیدہ اداکارہ ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Adnan Sami Khan
Audrey Hepburn
Michelle Monaghan
Mahira Khan
Sonal Chauhan
Swara Bhaskar
Ghulam Mohiuddin
Elsa Pataky
Sharmeen Obaid-Chinoy
Pathanay Khan
Tariq Teddy
Emily Deschanel
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا