اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
بدھ 17 اپریل 2024 12:01
(جاری ہے)
حال ہی میں زارا نور عباس نے فوٹوا ینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تین تصاویر پر مشتمل پوسٹ شیئر کی جس میں وہ اپنے شوہر اسد صدیقی کے ہمراہ محبت بھرے انداز میں نظر آئیں۔
شیئر کی گئی اس دلکش پوسٹ میں زارا نور کو اپنے شوہر اسد صدیقی کے گال پر بوسہ دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔پوسٹ کے کیپشن میں زارا نور عباس نے اپنے شوہر سے لا محدود محبت کا اظہار کیا اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے لکھا کہ سالگرہ مبارک ہو! اسد آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب ہوں اور میں آپ سے بے حد پیار کرتی ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
John Boyega
Richard Armitage
Zulqarnain Haider
Sanam Bukhari
Sanam Baloch
Chris Tucker
Asin Thottumkal
Amyra Dastur
Gillian Anderson
Carrie Fisher
Paula Patton
Judy Greer
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے