اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
بدھ 17 اپریل 2024 12:01
(جاری ہے)
حال ہی میں زارا نور عباس نے فوٹوا ینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تین تصاویر پر مشتمل پوسٹ شیئر کی جس میں وہ اپنے شوہر اسد صدیقی کے ہمراہ محبت بھرے انداز میں نظر آئیں۔
شیئر کی گئی اس دلکش پوسٹ میں زارا نور کو اپنے شوہر اسد صدیقی کے گال پر بوسہ دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔پوسٹ کے کیپشن میں زارا نور عباس نے اپنے شوہر سے لا محدود محبت کا اظہار کیا اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے لکھا کہ سالگرہ مبارک ہو! اسد آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب ہوں اور میں آپ سے بے حد پیار کرتی ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.