’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
اس کی پہلی قسط 8 اکتوبر کو نشر ہوئی تھی جبکہ 14 اپریل 2024 کو اس کی 28 ویں قسط نشر کی گئی
بدھ 17 اپریل 2024 12:41
(جاری ہے)
ہدایت کار فاروق رند کے ڈرامے کی کہانی عبدالخالق خان نے لکھی ہے اور اس میں درفشاں سلیم اور بلال عباس خان مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔
ڈرامے کو منفرد اور رومانوی کہانی کی وجہ سے بہت سراہا جا رہا ہے، پروڈکشن ہائوسز، ڈرامے کی ٹیم اور ٹی وی چینل کا دعویٰ ہے کہ عشق مرشد نے کامیابی کے نئے ریکارڈز بنائے ہیں۔ڈرامے کی آخری قسط کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں وائرل ہیں کہ اس کی آخری قسط کو سینمائوں میں دکھایا جائے گا تاہم ڈرامے کی ٹیم نے ایسی خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Osman Khalid Butt
Hammad Farooqi
James Franco
Deedar
mashal khan
Meera
hans zimmer
Jennifer Aniston
Ellen Page
Alexis Bledel
Payal Chuadhry
Kapil Sharma
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے