جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف
بدھ 17 اپریل 2024 18:11
(جاری ہے)
دیپیکا پڈوکون نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ آج کل وہ کڑھائی کے فن اور اس کی باریکیوں سے محظوظ ہو رہی ہیں۔
دیپیکا نے اپنے ایک نامکمل شاہکار کی جھلک کے ساتھ نوٹ لکھا ہے امید ہے کہ میں مکمل نمونہ شیئر کرنے کے قابل ہو جائوں گی۔یاد رہے کہ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ نے 29 فروری 2024 کو مداحوں کو اپنے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خوشخبری سنائی تھی۔اس پوسٹ میں دیپیکا اور رنویر نے انکشاف کیا تھا کہ ان کے ہاں ستمبر 2024 میں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jenna Dewan Tatum
Keith Stanfield
Saira Khan
Farooq Qaiser
Sara Ali Khan
Meera Ansari
Bilal Lashari
Sher Mian Dad
sobia khan
Rose McIver
Hansika Motwani
Asad Malik
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا