گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
مقامی سٹوڈیومیں اپنے دوگانوں کی ریکارڈنگ شروع کردی ہے جن کے کمپوزر خاور حسین اور ارینجر کاشی خان ہیں،افی جان
جمعرات 18 اپریل 2024 11:50
(جاری ہے)
افی جان کا کہناتھا کہ انہوں نے اپنے پرستاروں کے لیئے دوگانوں کی سلیکشن کی ہے ان میں سے ایک اردو میلوڈی سونگ ہے اور ایک پنجابی فوک گیت ہے انہیں امید ہے کہ پرستار عرصہ دراز بعد ان کے ان گانوں کو خوش دلی سے ویلکم کرینگے اور سراہیں گے۔
افی جان نے مذید بتایاکہ ان گانوں کی آڈیومکمل کرنے کے بعد ان کی ویڈیو تیار کی جائیگی اور ان کے اپنے یوٹیوب آفیشل چینل و دیگر سوشل سائیٹس پر ریلیز کردی جائیگی انشاء اللہ اب گلوکاری کا یہ سفر ایسے ہی جاری رہے گا۔Famous Showbiz Stars
Simon Pegg
Arjumman Mughal
Nandita Das
Nargis Fakhri
Mahirah Khan Askari
Rasheed Naz
Camilla Belle
Shazia Khushk
Michelle Monaghan
Sean Young
Helen Hunt
Taryn Manning
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا