دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
جمعرات 16 مئی 2024 12:03
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر دلجیت دوسانج کے ایک کنسرٹ کی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ پاکستانی گلوکارہ کا مشہور گانا ’بتیاں بجھائے رکھ دیں‘ گارہے ہیں۔شازیہ منظور نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے دلجیت کو ’ہمارا فخر‘ کہتے ہوئے خود کو ان کا بڑا مداح قرار دیا ہے۔دلجیت دوسانج نے بھی پاکستانی گلوکارہ کو جواب دیتے ہوئے ’احترام، احترام اور بہت پیار‘ لکھا ہے۔دونوں فنکاروں کے درمیان محبت بھرے مکالمے کو پاکستان اور بھارت کے مداح پسند کررہے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Amna IIyas
Naheed Akhtar
Tabu
Rhona Mitra
Michelle Williams
Adam Scott
sultan rahi
Mehdi Hassan
Felicia Day
Feroze Khan
Kader Khan
huma ali
Showbiz News In Urdu
-
ویڈیو، شردھا کپور کے ایک ساتھ چار لہجوں میں گفتگو کے چرچے
-
یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ’’نایاب‘‘ نے کانز میں 2اعزاز اپنے نام کر لیے
-
ٍپاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف مزاحیہ اداکار ننھا کی 38ویں برسی 2جون کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف مزاحیہ اداکار ننھا کی 37ویں برسی 2جون کو منائی جائے گی
-
اداکارسنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج
-
پراعتماد بنانے کے لیے والدہ نے پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے کا پابند کیا: ندا یاسر
-
اداکار محسن عباس حیدر کی غیر ملکی خواتین کے ساتھ سوئمنگ پول کی تصویر زیر تنقید
-
فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی اختیار کرنے پر بالی ووڈ خانز کوکڑی تنقیدکاسامنا