غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض
میں کسی سے بھی لڑائی کو دل میں نہیں رکھتی سوچتی ہوں کہ غلطی ہوجاتی ہے،عمران ہاشمی کی فلموں کے گانے پسند ہیں لیکن کوئی فلم نہیں دیکھی،اداکارہ کاانٹرویو
ہفتہ 18 مئی 2024 12:44
(جاری ہے)
ایک سگیمنٹ میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ اکیلے نہیں سو سکتی، جب شروع میں کراچی آئی تھیں تو سورج نکلنے کے بعد سوتی تھیں اور دو سے تین گھنٹے بعد شوٹنگ پر چلی جاتی تھیں۔انہوں نے بتایاکہ اب چھوٹے بھائی کو بلا لیا ہے تو ایسی کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔
اداکارہ ایمن زمان سے لڑائی سے متعلق ملائیکہ ریاض نے بتایاکہ مجھے یاد بھی نہیں ہے کہ کس بات پر لڑائی ہوئی تھی لیکن میں کسی سے بھی لڑائی کو دل میں نہیں رکھتی سوچتی ہوں کہ غلطی ہوجاتی ہے۔انہوں نے کہاکہ اب ایمن زمان سے میری بہت اچھی دوستی ہوگئی ہے۔ایک سوال کے جواب میں ملائیکہ نے بتایاکہ عمران ہاشمی کی فلموں کے گانے پسند ہیں لیکن ان کی کوئی فلم نہیں دیکھی لیکن اب عمران ہاشمی کا جو کم بیک ہوا ہے وہ بہت اچھا لگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جیجی اور بیلا حدید نے فلسطینی خاندانوں کیلئے بھاری رقم عطیہ کردی
-
سب کچھ حکومت،اداروں کے کندھوں پر ڈالنے کی بجائے بطور شہری اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ‘ شبیر جان
-
اداکارہ طاہرہ نقوی کی 42 ویں برسی (کل) منائی جائے گی
-
کوئی فنکار مکمل نہیں ہوتا ، ہر روز سیکھنے کے لئے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے ‘ نعمان اعجاز
-
ارجن کپورسے بریک اپ،ملائیکہ اروڑانے افواہوں کوجھوٹاقراردے دیا
-
امریکی نژاد ماڈل مس پاکستان منتخب
-
فیروزخان کی دوسری شادی ، ویڈیوزو تصاویروائرل
-
سونم باجوہ کا پاکستانی اداکار و سپر ماڈل فواد خان سے ایک بار پھر آن اسکرین محبت کا اظہار
-
فلم نابالغ افراد کو عید الاضحی پر ریلیز کرنے کا اعلان
-
سب سے پہلے سلمان خان نے فلم آفر کی، دیپیکا پڈوکون کا انکشاف
-
فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی اختیار کرنے پر بالی ووڈ خانز کوکڑی تنقیدکاسامنا
-
سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اوربھتہ خوری کی شکایت درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.