جونی ڈیپ نئی فلم ''بلیک ماس'' میں گینگسٹر کا کردار ادا کریں گے،
ہفتہ 25 اپریل 2015 14:42
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ اپنے اصل روپ میں سچی کہانی پر مبنی فلم ''بلیک ماس'' میں گینگسٹر ''وائٹی بلجر'' کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
پائریٹس آف دی کیریبین میں میلے کچیلے کپڑے پہنے قزاق کا کردار ادا کرنے والے جانی ڈیپ فلم ''بلیک ماس'' میں جنوبی بوسٹن کے خطرناک مجرم بلجر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ بلجر ایک سینیٹر کا بھائی تھا اور اپنے خلاف اٹھنے والی مافیا کو تباہ کرنے کے لئے ایف بی آئی مخبر بن جاتا ہے ، فلم رواں برس ستمبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Zoë Kravit
Shamil Khan
Emily Blunt
Paul Bettany
Laiba khan
Ejaz Durrani
Julie Bowen
Ariel Winter
Brittany Snow
John Stamos
Jawad waseem
natasha baig
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا