ایڈونچرفلم” جراسک ورلڈ“ کے نئے ٹریلرنے تہلکہ مچادیا
منگل 5 مئی 2015 15:16
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) ہالی ووڈ کی ایڈونچر اور خوف سے بھرپور فلم ”جراسک ورلڈ “کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی ۔ بڑے پردے پر تہلکہ مچے گا جب دیوہیکل ڈائنا سارز ایک بار پھر حملہ کرینگے۔ڈائناسارزسے بھرے جراسک پارک میں جنگ چھڑے گی ، جب انسانوں کا سامنا خطرناک ڈائناسارز سے ہوگا۔ ہالی ووڈ کی ایڈونچر اور ایکشن سے بھرپور فلم جراسک ورلڈ کے نئے ٹریلر نے سنسنی پھیلادی۔
(جاری ہے)
Famous Showbiz Stars
Anum Fayyaz
sultan rahi
Katherine Schwarzenegger
Alexander Skarsgård
Lauren German
syra shehroz
Kevin Bacon
Quratulain Balouch
Hina Dilpazeer
Zoie Palmer
Neil Nitin Mukesh
Kim Kardashian
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان