ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کی پانچ سال قید کی سزا معطل کردی
دبنگ خان کی سزا معطل ہوتے ہی ان کے خاندان، دوستوں اور مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
جمعہ 8 مئی 2015 17:25
ممبئی ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) )ممبئی کی ہائی کورٹ نے فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر گاڑی چڑھانے کے معاملے میں اداکار سلمان خان کی درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے انھیں دی گئی پانچ سال قید کی سزا معطل کر دی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ کے جج ابھے تھپسے نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کرتے ہوئے ان کی سزا معطل کردی، ۔
سماعت کے دوران جج ابھے تھپسے نے عدالت میں پولیس کانسٹیبل رویندر پاٹل کے بیان کی کاپی مانگی، جو کیس کے اہم عینی شاہد تھے۔سلمان خان کا دعویٰ ہے کہ وہ حادثے کے وقت گاڑی نہیں چلا رہے تھے بلکہ سٹیرنگ کے پیچھے ان کا ڈرائیور اشوک تھا۔جج نے استغاثہ سے یہ بھی پوچھا کہ واقعے کے وقت موجود گلوکار کمال خان کا بیان پولیس نے دوبارہ کیوں نہیں ریکارڈ کیا۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Om Puri
Rhona Mitra
Anna Kendrick
Keanu Reeves
Sajal Ali
Rohan Shankar
Jaime King
Bilal Abbas
Rechal Khan
Bruce Willis
Alicia Vikander
Huma Mir
Showbiz News In Urdu
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی