دبنگ خان کے بعد عامر خان بھی سزا سے بچ گئے
فہد شبیر اتوار 10 مئی 2015 23:55
احمد آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10مئی۔2015ء)ابھی دبنگ خان کی سزا اورمعطلی کی خبرکی بازگشت تھمی نہیں تھی کہ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان پر بھی قائم کئے گئے ایک پرانے مقدمے کا فیصلہ آگیا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق2008 میں بالی ووڈ اسٹارعامر خان ،ان کی سابقہ اہلیہ رینا دتہ اورفلم ڈائریکٹراشوتوش گواریکرسمیت 5 افراد کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی جس میں الزام عائد کیاگیا کہ فلم ’’لگان‘‘ کی شوٹنگ کے دوران چنکاراہرن کو گولی مارکر ہلاک کیا گیا تھا۔
گجرات ہائی کورٹ نے مقدمے کی سماعت کے دوران دلائل سننےکے بعد فیصلے میں کہاکہ چنکارا ہرن کو گولی مار کرہلاک کرنے کے شواہد نہیں ملے جب کہ فلم کے مناظر کی بنیاد پر مقدمہ قائم نہیں کیا جاسکتا۔ واضح رہے کہ 2008 میں مقامی عدالت نے چنکارا کیس میں بالی ووڈ اسٹارعامر خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جسے گجرات ہائی کورٹ نے معطل کردیاتھا۔ 2008 میں مقامی عدالت نے عامر خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جسے گجرات ہائی کورٹ نے معطل کردیا تھاRlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Jordana Brewster
hajra yamin
Minissha Lamba
Diana Penty
Richard Madden
Megha
Additi Gupta
Abbie Cornish
Sahira Kazmi
Sana Khan
Adil Murad
Zoë Kravit
Showbiz News In Urdu
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی
-
گلوکارہ امن علی کا نیا ویڈیو سونگ’’چٹا چٹا ڈھولا‘‘ ریلیز کردیاگیا
-
گلوکارافی جان نے اپنا نیا گانا’’پیار وچ دل ٹٹنے دا‘‘ ریکارڈ کروادیا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج