کچھ لوگوں نے مجھے بدنام کر نے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے ‘ادکارہ نگار چوہدری
بدھ 3 جون 2015 13:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء )نامور ادکارہ نگار چوہدری نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے مجھے بدنام کر نے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے ‘میری مقبولیت سے خوفزدہ ہونیوالے سازشیں کر نے کی بجائے اپنے کام پر توجہ دیں ۔
(جاری ہے)
یہاں گفتگو کرتے ہوئے نگار چوہدری نے کہا کہ میں جب سے شوبز میں آئی ہوں مسلسل کا میابیوں سے آگے بڑھ رہی ہوں مگر کچھ لوگوں کو میری یہ مقبولیت ہضم نہیں ہو تی اور وہ میر ے خلاف ہر وقت سازشیں کرتے رہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا میں اپنے مخالفین سے کہوں گی کہ وہ میرے خلاف سازشیں کر نے کی بجائے اپنے کام پر توجہ دیں کیونکہ میری قسمت میں جو شہرت اور عزت لکھ دی گئی ہے وہ دنیا کی کوئی طاقت مجھ سے چھین نہیں سکتی ۔
Famous Showbiz Stars
Gul Panra
Richard Gere
Jeremy Sumpter
Momina Mustehsan
Shabab Sabri
Maia Mitchell
Uma Thurman
Kriti Sanon
Lucy Lawless
Zeba Bakhtiar
Aamina Sheikh
Sahiba Afzal
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان