ثانیہ سعید نے اپنی طلاق پر خاموشی توڑدی
ہم نے باہمی رضامندی سے اور امن کے ساتھ علیحدگی اختیار کی، کوئی تلخی نہیں ہوئی،اداکارہ
بدھ 7 مئی 2025 14:53

(جاری ہے)
ثانیہ سعید نے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں سابق شوہر شاہد شفاعت سے علیحدہ ہو چکی ہوں، ہم دونوں کا تعلق تھیٹر سے تھا اور بچپن سے ایک دوسرے کو جانتے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ ہم نے باہمی رضامندی سے اور امن کے ساتھ علیحدگی اختیار کی، کوئی تلخی نہیں ہوئی۔انہوں نے مزید کہا کہ میں خود کو خوش نصیب سمجھتی ہوں کہ زندگی میں مجھے ویسے سمجھوتے نہیں کرنے پڑے جو عام عورتوں کو کرنے پڑتے ہیں۔یاد رہے کہ ثانیہ سعید ناصرف اپنی جاندار اداکاری کیلیے جانی جاتی ہیں بلکہ سماجی و سیاسی شعور رکھنے والی ایک منفرد شخصیت بھی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Aditya Roy Kapur

Kate Winslet

Clea DuVall

Kesha

Ellen Pompeo

Harshdeep Kaur

syeda mayra jaffri

Dwayne Johnson

Michelle Williams

Michael B. Jordan

Rajkummar Rao

Quratulain Balouch
Showbiz News In Urdu
-
مشہور امریکی اداکار کیخلاف جنسی زیادتی اور تشدد کے الزامات پر مقدمہ درج
-
حنا الطاف بھارتی اداکاروں پر برس پڑیں، بزدل قرار دے دیا
-
علی ظفر کا میڈم نورجہاں کا نغمہ گا کر پاک افواج کو سلام
-
فنکاروں کا پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی، بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین
-
قوم، حکومت اور پاک افواج مل کر بھارت کے عزائم خاک میں ملائیں گے، احسن خان
-
بھارتی فلموں پر پابندی عائد!جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند
-
مردوں جیسی چال اورآوازکیلئے 2 سال ٹریننگ لی، کرن جوہر
-
بھارت کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرنے والی اداکارہ امینہ نظام کو قتل کی دھمکیاں؛ پوسٹ ہٹانے پرمجبور