بھارتی فلموں پر پابندی عائد!جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند
جمعرات 8 مئی 2025 21:54

(جاری ہے)
اس فیصلے کا اطلاق تمام بھارتی فلموں پر کیا گیا ہے، جس میں بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ بھارتی پنجابی فلمیں بھی شامل ہیں۔
فی الحال کسی بھی بھارتی فلم کو پاکستان میں نمائش کے لیے منظوری نہیں دی جائے گی۔ بھارتی فلموں کے کئی این او سی کی درخواستیں مختلف سرکاری دفاتر میں زیر التوا ہیں، جن پر مزید کارروائی روک دی گئی ہے۔واضح رہے کہ یہ اقدام خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں اٹھایا گیا ہے تاکہ عوام کے جذبات کا احترام کیا جا سکے اور کسی ممکنہ عوامی ردعمل سے بچا جا سکے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Norman Reedus

Jawad Ahmad

Atiqa Odho

Aamir Jamal

Ariel Winter

Cote de Pablo

Melissa George

humayun ashraf

Huma Qureshi

Meagan Good

Wajid Khan

Vasay Chaudhry
Showbiz News In Urdu
-
مشہور امریکی اداکار کیخلاف جنسی زیادتی اور تشدد کے الزامات پر مقدمہ درج
-
حنا الطاف بھارتی اداکاروں پر برس پڑیں، بزدل قرار دے دیا
-
علی ظفر کا میڈم نورجہاں کا نغمہ گا کر پاک افواج کو سلام
-
فنکاروں کا پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی، بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین
-
قوم، حکومت اور پاک افواج مل کر بھارت کے عزائم خاک میں ملائیں گے، احسن خان
-
بھارتی فلموں پر پابندی عائد!جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند
-
مردوں جیسی چال اورآوازکیلئے 2 سال ٹریننگ لی، کرن جوہر
-
بھارت کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرنے والی اداکارہ امینہ نظام کو قتل کی دھمکیاں؛ پوسٹ ہٹانے پرمجبور