
Pahalgam Attack - Urdu News
پہلگام حملہ ۔ متعلقہ خبریں

-
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر وافر اور طلب پوری کرنے کیلئے کافی ہیں
قومی توانا ئی تحفظ یقینی بنانے کیلئے پیشگی اقدامات جاری رکھے جائیں گے، اوگرا کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو 20دن کا لازمی ذخیرہ برقرار رکھنے کی ہدایت
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 21 جون 2025 -
-
نوجوان نسل کے لیے عالمی سطح پر تسلیم شدہ تکنیکی تربیتی پروگراموں کا آغاز وقت کی ضرورت ہے، ناصر منصور قریشی
پاکستان کے نوجوانوں کی عالمی ملازمت میں اضافے اور غیر ملکی ترسیلات زر کی نئی راہیں کھولنے کے لیے بہت اہم ہے، صدر آئی سی سی آئی
ہفتہ 21 جون 2025 - -
ڈاکٹر صدیق اللہ خیر خواہ اور نصیر احمد کھرل کے قتل کیخلاف پشین میں آل پارٹیز، تاجر تنظیموں ،قبائلی عمائدین کا احتجاج
ہفتہ 21 جون 2025 - -
وائس چیئرمین بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ بلال خان کاکڑ کی کراچی میں جمہوریہ آسٹریا کے اعزازی قونصل خانے کی افتتاحی تقریب میں شرکت
ہفتہ 21 جون 2025 - -
نواب ثناء اللہ زہری کی حاجی صلاح الدین زہری کے گھر پر حملے کی مذمت
ہفتہ 21 جون 2025 -
پہلگام حملہ سے متعلقہ تصاویر
-
ایف آئی ایچ نیشنز کپ 2025 ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
ہفتہ 21 جون 2025 - -
ح*پاکستان میں بوداپیسٹ پراسیس کا تاریخی اجلاس، 28 ممالک کے نمائندے شریک
ئ*چوہدری سالک حسین نے بوداپیسٹ پراسیس اجلاس کا افتتاح کیا، عالمی مندوبین کا خیرمقدم
ہفتہ 21 جون 2025 - -
ٰچیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پیر سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریگا
ہفتہ 21 جون 2025 - -
ل*زرعی آمدن پر 200 فیصد ٹیکس اضافہ کسان دشمنی کی بدترین مثال ہی: محمد سرور چوہدری
ہفتہ 21 جون 2025 - -
ٌبلدیہ عظمیٰ کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ورلڈ کلاس بیچ ریزورٹ عوام کیلئے کھول دیا گیا
cکراچی چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے، سازشیں کرنے والے ناکام ہوں گے، ہم شہر کیلیے کام کرتے رہیں گے۔ انھوں نے کہا کہ شہریوں کو اب تفریح کے لیے بیرونِ ملک جانے کی ضرورت نہیں،میر ... مزید
ہفتہ 21 جون 2025 - -
امریکہ کا دوہرا معیار ،چین ،ترکیہ ،سعودیہ ،ایران ،دوسرے ہم خیالوں کیساتھ چلنے کو ترجیح دی جائے‘اختر اقبال ڈار
اسلامو فوبیا کے شکار ممالک کیساتھ چلنے کی بجائے آنکھیں ،آپشن کھلے رکھنے ہوں گے‘ چیئرمین تحریک انصاف نظریاتی
ہفتہ 21 جون 2025 -
-
سیاسی انتقام کی انتہا ء کر دی گئی ،ہمارے پاس آخری راستہ عوامی احتجاج ہے‘ عالیہ حمزہ
بہت جلد تحریکِ انصاف پنجاب کے ساتھ ساتھ باشعور عوام بھی بھرپور احتجاج کے لیے سڑکوں پر ہوگی
ہفتہ 21 جون 2025 - -
مشرق وسطی تنازع، پاکستان کی معیشت کو دھچکا لگ سکتا ہے، تھنک ٹینک
پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی قیمت میں 20روپے سے 180روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے، تھنک ٹینک کے خدشات
ہفتہ 21 جون 2025 - -
دفتر خارجہ نے سندھ طاس معاہدے پر بھارتی وزیر داخلہ کا بیان مسترد کردیا
پاکستان معاہدے کا مکمل احترام کرتا ،اپنے حقوق و مفادات کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گا، ترجمان
ہفتہ 21 جون 2025 - -
او آئی سی اجلاس ،نائب وزیر اعظم ،فیلڈ مارشل کی ترک صدر سے ملاقات، ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت
خطے میں کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق ،دو طرفہ برادرانہ تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
ہفتہ 21 جون 2025 - -
پیپلزلائرزفورم ملتان کے زیراہتمام بے نظیربھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک کاٹنےکی تقریب
ہفتہ 21 جون 2025 - -
پنجاب گرین پروگرام کے تحت بڑے پیمانے پر شجرکاری اور ماحولیاتی منصوبوں کا آغازکر دیا گیاہے۔ترجمان
ہفتہ 21 جون 2025 - -
اخباری صنعت میں فوٹو جرنلسٹس کا کردار اہمیت کا حامل ہے،چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی
ہفتہ 21 جون 2025 - -
ماحولیاتی تباہی خطرناک حد تک بڑھ چکی، پلاسٹک پر مکمل پابندی وقت کی ضرورت ہے،بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کا رویہ غیر سنجیدہ، تقاریر میں کوئی وزن نہیں۔سپیکر پنجاب اسمبلی
ہفتہ 21 جون 2025 - -
چینی کی برآمد اور درآمد کے دھندے میں حکومت مافیاز کو نواز رہی ہے
حکومتی ترجیح استحصالی ذخیرہ اندوز مافیاز کو سپورٹ کرنا ہے، بجلی، تیل، گیس سستی کی جائے تو کاروبار چل پڑے گا، نائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 21 جون 2025 -
Latest News about Pahalgam Attack in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pahalgam Attack. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.