Pakistan India Conflict - Urdu News
پاک بھارت کشیدگی ۔ متعلقہ خبریں
-
سہیل آفریدی کی نااہلی کی واحد وجہ عمران خان سے وفاداری ہوگی، جنید اکبر کا ردعمل
اب یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے، عمران خان کے وفاداروں کے خلاف فیصلے آنے کے بعد سب کو اس سسٹم سے نکلنا ہوگا، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء کا بیان
ساجد علی
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
تیل برآمد کرنے والے7بڑے ممالک کا نومبر میں تیل کی پیداوار کو مستحکم رکھنے پر اتفاق
اوپیک پلس کا ذیلی گروپ تیل کی مارکیٹ کی صورتِ حال کا جائزہ لینے کے لیے یکم نومبر کو دوبارہ اجلاس منعقد کرے گا.رپورٹ
میاں محمد ندیم
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس:عدالت کا آئندہ سماعت پر عمران خان کوپیش کرنے کا حکم
مسلسل غیرحاضری پر فرخ حبیب، حماد اظہر، مراد سعید اور شبلی فراز کو باقاعدہ اشتہاری قرار دے دیاگیا
میاں محمد ندیم
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
وزیراعظم وعدہ پورا کریں ورنہ دوبارہ احتجاج شروع کردیں گے.حافظ نعیم الرحمان
ریلیف پیکیج حل نہیں، لیوی کا خاتمہ کیا جائے، ہم ایک دن کے لئے بھی ان مطالبات سے دستبردار نہیں ہوئے، یہ بھتہ حکومت کو ختم کرنا پڑے گا، مسئلے کا حل صرف لیوی کا خاتمہ ہے، امیروں ... مزید
میاں محمد ندیم
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
وزیر دفاع نے تحریک انصاف سے 8 سوالات کے جواب مانگ لئے
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ ، دہشت گرد کو دہشت گرد کہنا، پاک فوج اور عوام پر حملوں کے خلاف کھل کر افواج کے ساتھ کھڑا ہونے کے لئے آپ کو کس پالیسی کی ضرورت ... مزید
میاں محمد ندیم
پیر 5 اکتوبر 2026 -
پاک بھارت کشیدگی سے متعلقہ تصاویر
-
وزیرِاعلی سہیل آفریدی پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، غریدہ فاروقی کا سنگین کارروائیوں کا عندیہ
مارچ میں جگہ جگہ غیر قانونی اسلحے کی نمائش اور مسلح افراد کو بھی دیکھا گیا، انتشاری ورکرز نے املاک کو نقصان پہنچایا، پولیس پر پتھراؤ کرکے دنگا فساد مچانے کی پھرپور کوشش ... مزید
ساجد علی
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
خواجہ آصف کی پی ٹی آئی اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پر سوالات کی بوچھاڑ، 8 سخت نکات اٹھا دیئے
تحریکِ انصاف کی یہ دلیل مسلسل سننے کو ملی کہ ہمیں دہشتگردی کے خلاف پالیسی بنانے نہیں دی گئی، اس جھوٹے دعوے پر میرے پی ٹی آئی سے 8 بنیادی سوالات ہیں؛ وزیر دفاع کی ایکس پوسٹ ... مزید
ساجد علی
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
ملکی سطح پر ایران کے اپنے تیل کی برآمدات جنگ سے پہلے کی اوسط سطح سے اب بھی بہت کم ہیں۔
ڈی ڈبلیو
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
کپتان کا مشکل وقت میں ذمہ داری سنبھالنا کوئی نئی بات نہیں ، ڈیرن سیمی
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
ایشین گیمز میں بھارت کے نوجوان کرکٹر نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
غیرقانونی طورپربھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیرمیں مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق
پیر 5 اکتوبر 2026 -
-
سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بڑے ناموں کی واپسی کی تیاریاں شروع
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
بھارت کیخلاف ڈٹ جانے پر سابق کرکٹرز کی حسن نواز کی تعریف
حسن نواز نے کیا ہی شاندار اننگز کھیلی،شاہدآفریدی…حکمت عملی کی کچھ غلطیاں اچھی کوششوں پر پانی پھیر دیتی ہیں،محمد حفیظ
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
دورہ پاکستان کے لیے سری لنکا کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا ، پہلا میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
پاکستان اورسری لنکا انڈر 17 سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان
تین روزہ میچ 9 سے 11 اکتوبر تک ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ٹیچرزڈے منایا گیا
دن منانے کا مقصد اساتذہ کی خدمات، تعلیم اور معاشرے کی تعمیر میں ان کے کردار کو اجاگر کرنا ہے
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
کارروائیاں تربت، دشت، پنجگور، دالبدین اور ماشکیل کے علاقہ میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کی گئیں
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
پاکستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
پیر 5 اکتوبر 2026 - -
لانگ مارچ کو پنجاب اور اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیں گے ، امیرمقام
پیر 5 اکتوبر 2026 -
Latest News about Pakistan India Conflict in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan India Conflict. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پاک بھارت کشیدگی سے متعلقہ مضامین
-
منہاج برنا سے آج تک‘صحافت کی مزاحمتی داستان
آج پاکستان کا میڈیا ایک عجیب دوراہے پر کھڑا ہے۔ ایک طرف خبر کا چراغ ہے اور دوسری طرف ریٹنگ، منافع اور کاروباری ترجیحات کی ایسی منڈی ہے جہاں خبر سے زیادہ تفریح، کھیل اور غیر صحافتی مواد کو جگہ مل رہی ..
-
مزاحمت کا پہلا قطرہ
-
واپڈا کے 2026 کے میگا پراجیکٹس — پانی، بجلی اور پاکستان کی معاشی بقا کی جنگ
2026 میں واپڈا کے میگا پراجیکٹس کا منظرنامہ خاص طور پر اہم ہے۔ دیامر بھاشا ڈیم، داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، مہمند ڈیم اور تربیلا ففتھ ایکسٹینشن چار ایسے منصوبے ہیں جن پر قومی سطح پر سب سے زیادہ توجہ ..
-
6 ستمبر یومِ دفاع، 7 ستمبر یومِ فضائیہ
پاک فضائیہ کی جرات، مہارت اور ناقابلِ شکست جذبے کی داستان
-
بیج سے تناور درخت تک: اردوپوائنٹ کے 26 سالہ سفر کی داستان
یہ 26 برسوں پر پھیلی ہوئی ایک ایسی رفاقت کی داستان ہے جس میں صحافت، دوستی، محنت، مشکلات، خوشیاں، مایوسیاں، امیدیں اور وقت کے ساتھ بدلتی ہوئی ایک پوری دنیا شامل ہے
-
آزادی اظہار یا آزادی انتشار؟
چند منٹوں میں ایک ویڈیو لاکھوں افراد تک پہنچ جاتی ہے، تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے ہی ”سوشل میڈیا کی عدالت“ اپنا فیصلہ سنا چکی ہوتی ہے۔
مزید مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.