لیڈی گاگا اور ٹیلر کیننے کا روایتی انداز سے شادی کرنے کا فیصلہ

منگل 16 جون 2015 14:38

لیڈی گاگا اور ٹیلر کیننے کا روایتی انداز سے شادی کرنے کا فیصلہ

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) بالی وڈ گلوکارہ لیڈی گاگا اور اداکار ٹیلر کیننے روایتی انداز سے ثقافتی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہین جبکہ اداکارہ شادی کے موقع پر سادہ لباس زیب تن کریں گی ۔

(جاری ہے)

لیڈی گاگا جو کہ اپنے سٹائل اور غیر معمولی آؤٹ فٹنس کی وجہ سے مشہور ہں تاہم جب ان کی کیننے سے شادی کی بات آئی تو وہ اپنی لسٹ لک دینے کا سوچ رہی ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ادکارہ یہ ثابت کرنا چاہتی ہیں کہ وہ زندگی اس بڑے دن کو بہت ہی سنجیدگی سے لے رہی ہیں گاگا اس موقع پر اپنا حقیقی نام سٹیفانی استعمال کریں گی ۔

دونوں کی شادی کی تقریبات بھی بہت سادگی سے ہوں گی اور ان کا استقبال گاگا کے والد کے نیویارک میں واقع ریسٹورنٹ میں ہو گا دونوں کی شادی رواں موسم گرما کے آخر میں متوقع ہے ۔

وقت اشاعت : 16/06/2015 - 14:38:57