رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
بدھ 11 جون 2025 21:11

(جاری ہے)
ایک صارف نے لکھا لگتا ہے اب لوگ بچوں کو بھی صرف سوشل میڈیا کے کانٹینٹ کیلئے پیدا کر رہے ہیں۔ایک اور صارف نے لکھا پہلے زمانے میں نوٹ نچھاور کرنا مخصوص محفلوں تک محدود تھا، اب عام لوگ بھی وہی کام کر رہے ہیں۔کئی افراد نے رائے دی کہ اگر واقعی بچے سے محبت ہے تو یہ پیسہ مستحق افراد میں بانٹا جائے۔ ایک صارف نے لکھا کہ یہ محنت کی کمائی نہیں لگتی، اسی لئے اس طرح اڑائی جا رہی ہے۔کچھ لوگوں نے احادیث کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام میں تقاریب کو سادہ رکھنے کی تلقین کی گئی ہے اور ایسی بے جا نمائش کی ممانعت ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Mehnaz Begum

amanat rahi

Michelle Pfeiffer

Ashley Greene

nadia jamil

Salma Agha

Avan Jogia

Jacob Lofland

Shruti Haasan

Jameela Jamil

Mallika Kapoor

Katrina Kaif
Showbiz News In Urdu
-
بشری انصاری نے بیٹی کی محبت میں جھاڑو اٹھا لی، ویڈیو وائرل
-
مجھے تو کبھی کسی مداح نے بھی شادی کی پیشکش نہیں کی، نورین گلوانی کا شکوہ
-
شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان زخمی ہوگئے، علاج کیلئے امریکہ روانہ
-
سینئراداکارسید عاصم بخاری کو دل کا دورہ، پی آئی سی میں داخل
-
صوفیانہ لوک داستان سیف الملوک پی این سی اے میں پیش کی گئی
-
ریڈیو پاکستان کی نامور صداکارہ یاسمین طاہر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں
-
فلم ’’کنگ ‘‘کے سیٹ پرشاہ رخ خان زخمی ،ایک ماہ آرام کا مشورہ
-
دلجیت اور ہانیہ عامر کی فلم نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا