پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
رجب بٹ نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی
جمعرات 12 جون 2025 13:50

(جاری ہے)
رجب بٹ کی جانب سے معروف قانونی ماہر میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ پیش ہوئے، رجب بٹ نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی۔عدالت نے پولیس کو رجٹ بٹ کو گرفتار کرنے سے 21جون تک روک دیا، عدالت نے رجب بٹ کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔رجب بٹ کے خلاف تھانہ نشتر کالونی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے، رجب بٹ کے خلاف پیکا قوانین اور 295سی کے تحت مقدمہ درج ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Kara Hayward

Megan Fox

Nawazuddin Siddiqui

Sadaf Fawad Khan

Iswarya Menon

shahwar ali

Bradley Cooper

Ali Agha

Anusheh Asad

Alishba Yousuf

Michelle Borth

Sanjay Dutt
Showbiz News In Urdu
-
بشری انصاری نے بیٹی کی محبت میں جھاڑو اٹھا لی، ویڈیو وائرل
-
مجھے تو کبھی کسی مداح نے بھی شادی کی پیشکش نہیں کی، نورین گلوانی کا شکوہ
-
شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان زخمی ہوگئے، علاج کیلئے امریکہ روانہ
-
سینئراداکارسید عاصم بخاری کو دل کا دورہ، پی آئی سی میں داخل
-
صوفیانہ لوک داستان سیف الملوک پی این سی اے میں پیش کی گئی
-
ریڈیو پاکستان کی نامور صداکارہ یاسمین طاہر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں
-
فلم ’’کنگ ‘‘کے سیٹ پرشاہ رخ خان زخمی ،ایک ماہ آرام کا مشورہ
-
دلجیت اور ہانیہ عامر کی فلم نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا