شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی 13 ویں برسی منائی گئی
جمعہ 13 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
استادمہدی حسن کو کلاسیکل موسیقی میں مشکل راگوں پر عبورحاصل تھااور یہی وجہ تھی کہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں ان کے مداح وقدر دان آج بھی موجود ہیں۔شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو یہ اعزاز حاصل تھا کہ غزل گائیکی و کلاسیکل راگوں کے فن اور رموز سے واقفیت ہونے کےساتھ قدرت نے انہیں خوبصورت اورمسحور کن آواز سے بھی نوازا تھا ۔انہوں نے اپنے فنی کیریئر میں ہزاروں فلمی و غیر فلمی گیت اور غزلیں گائیں جبکہ حکومت پاکستان نے انہیں تمغہ حسن کارکردگی و تمغہ ہلال امتیاز سمیت دیگر قومی اعزازات سے نوازا ۔استاد مہدی حسن13 جون 2012 ء کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Sangeeta

Palak Muchhal

Azan sami khan

Saira arshad

Aishwarya Nag

Ayyan Ali

Hammad Farooqi

Sana Askari

Payal Chuadhry

Janhvi Kapoor

Tatiana Maslany

Gugu Mbatha-Raw
Showbiz News In Urdu
-
آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے سمر ہاکی کیمپ کا انعقاد"
-
اداکارہ حمیرا مصورہ بھی تھیں؛ والد کی بنائی گئی تصویر وائرل
-
حمیرا اصغر کی موت، پراسرارحالات، قتل کا شبہ، جعلی شکایت اورخاندان میں اختلافات معاملہ مزید الجھ گیا، موت کئی سوالات چھوڑ گئی
-
اردو زبان کے ممتاز شاعر اور صداکار زیڈ اے بخاری کی 50ویں برسی کل منا ئی گئی
-
معروف براڈ کاسٹر، مصنف و ہدایت کار آغا ناصر کی برسی ہفتے کو منائی گئی
-
اسکارلیٹ جوہانسن بھی فوٹوگرافرز پر بھڑکنے والوں کی فہرست میں شامل
-
شادی سے ڈرتی ہوں ، پرماں بننا چاہتی ہوں، شروتی ہاسن
-
فلم اسٹار مصطفی قریشی کی اہلیہ بلبل مہران روبینہ قریشی کی تیسری برسی ہفتہ کو منائی گئی