یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
جمعرات 12 جون 2025 13:09

(جاری ہے)
تھانہ نواب ٹاون پولیس نے مقدمہ ایک ٹک ٹاکر لڑکی کی مدعیت میں درج کر رکھا ہے، جس میں الزام ہے کہ ملزمان نے زیادتی کی اور تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کر لی جبکہ سیشن عدالت میں یوٹیوبر رجب بٹ کی ایک اور مقدمے میں عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پولیس کو 21 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔
ایڈیشنل سیشن جج سلیمان گھمن نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے رجب بٹ کو تفتیش میں شامل ہونے کی ہدایت کی۔ ملزم کے وکیل معروف قانون دان میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Shehroz Sabzwari

Kristen Stewart

Humaima Malik

Adrien Brody

Kathleen Turner

Shaista Lodhi

saad qureshi

Matthias Schoenaerts

Hailee Steinfeld

Shailene Woodley

Afreen Khan

Ali Raza
Showbiz News In Urdu
-
بشری انصاری نے بیٹی کی محبت میں جھاڑو اٹھا لی، ویڈیو وائرل
-
مجھے تو کبھی کسی مداح نے بھی شادی کی پیشکش نہیں کی، نورین گلوانی کا شکوہ
-
شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان زخمی ہوگئے، علاج کیلئے امریکہ روانہ
-
سینئراداکارسید عاصم بخاری کو دل کا دورہ، پی آئی سی میں داخل
-
صوفیانہ لوک داستان سیف الملوک پی این سی اے میں پیش کی گئی
-
ریڈیو پاکستان کی نامور صداکارہ یاسمین طاہر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں
-
فلم ’’کنگ ‘‘کے سیٹ پرشاہ رخ خان زخمی ،ایک ماہ آرام کا مشورہ
-
دلجیت اور ہانیہ عامر کی فلم نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا