محبت میں حد سے زیادہ توجہ دینا یا مسلسل تعریف کرنا خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے،سائرہ یوسف
اصل محبت وقت کے ساتھ پروان چڑھتی ہے، فوری شدت اکثر وقتی تعلقات کی نشاندہی کرتی ہے،اداکارہ
جمعہ 27 جون 2025 15:07

(جاری ہے)
اداکارہ سائرہ یوسف نے کہا کہ جب کوئی مرد عورت سے بدتمیزی یا بدسلوکی کرے تو وہ بے چین ہو جاتی ہیں لیکن صرف یہی نہیں بلکہ محبت میں حد سے زیادہ توجہ دینا یا مسلسل تعریف کرنا بھی خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ابتدا میں یہ سب کچھ خوشگوار محسوس ہوتا ہے لیکن یہ وقتی جذبات ہوتے ہیں جو محبت کے نام پر رشتے کوغیرمتوازن بنا سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اصل محبت وقت کے ساتھ پروان چڑھتی ہے، فوری شدت اکثر وقتی تعلقات کی نشاندہی کرتی ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Alison Brie

Hina Shaheen

Sam Heughan

Ali Rehman Khan

Ayeza Khan

Amanda Schull

raftaar

M. Night Shyamalan

Kesha

Rakhi sawant

Asha Posley

Azan sami khan
Showbiz News In Urdu
-
محبت میں حد سے زیادہ توجہ دینا یا مسلسل تعریف کرنا خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے،سائرہ یوسف
-
بیٹی سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کیں،اداکارہ عفت عمر
-
بالی ووڈ میں کام ملے نہ ملے پرواہ نہیں ہے، دلجیت دوسانجھ
-
سردار جی 3 کی اداکارہ نیرو باجوہ نے ہانیہ عامر کو اَن فالو کردیا
-
شوہروں کو گھر کا بجٹ خود مینٹین کرنا چاہیے،روبینہ اشرف
-
اداکارہ کنگنا رناوت ظہران ممدانی پر برس پڑیں
-
فلم’’ سردار جی 3 ‘‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز
-
معروف فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کی اپنی دولت بارے لب کشائی