ریکھا کی امراو جان کی دوبارہ ریلیز پر اسی انداز میں پریمیئر میں شرکت
ہفتہ 28 جون 2025 12:44

(جاری ہے)
اس فلم کے تھیٹر پر دوبارہ پریمیئر کی تقریب جمعرات کی شب ممبئی میں منعقد ہوئی، تقریب میں بالی ووڈ کے معروف اداکار بشمول عامر خان، عالیہ بھٹ، تبو اور ہیما مالینی بھی موجود تھیں۔بالی ووڈ ستاروں کی موجودگی نے اس ریڈ کارپٹ تقریب کو مزید رنگین بنا دیا۔دلکش ریکھا تقریب میں اپنی 1981 کی کلاسک فلم کے مشہور کردار سے مشابہہ لباس پہن کر شریک ہوئیں۔اس موقع پر تمام نگاہیں ان کی جانب تھیں، ان کی موجودگی بذاتِ خود ان کی اس آئیکونک پرفارمنس کو بہترین خراجِ تحسین تھا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Manzar Sehbai

Jennifer Jason Leigh

Sana Khan

Kate Bosworth

guru randhawa

Iqra Aziz

Patrick Schwarzenegger

Nicole Kidman

Avani Modi

Catherine Bell

Khloé Kardashian

Ranbir Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکار یوسف کمال ’’شکیل‘‘ کی دوسری برسی اتوار کو منائی گئی
-
ریکھا کی امراو جان کی دوبارہ ریلیز پر اسی انداز میں پریمیئر میں شرکت
-
رندیپ ہوڈا نے ممبئی میں کروڑوںروپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا
-
بالی وڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش نہیں،دلجیت دوسانجھ
-
عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نے 8دن میں 94.95کروڑ روپے کما لیے
-
امتیاز علی نے دلجیت دوسانجھ کو سچا محب وطن قرار دیدیا
-
کانٹا لگا کی شیفالی جری والا 42سال کی عمر میں چل بسیں
-
سجل اور ہانیہ باصلاحیت ہیں لیکن کیریئر میں واضح کمی ہے، توقیر ناصر