رندیپ ہوڈا نے ممبئی میں کروڑوںروپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا
ہفتہ 28 جون 2025 12:40

(جاری ہے)
پراپرٹی رجسٹریشن کے ریکارڈز کے مطابق جو اسکوائر یارڈز نے انسپکٹر جنرل آف رجسٹریشن(آئی جی آر)کی ویب سائٹ کے ذریعے حاصل کیے ہیں رندیپ کے نام پر پراپرٹی کو جون 2025میں باضابطہ طور پر رجسٹر کیا گیا ہے۔
اداکار رندیپ ہوڈا کے نئی گھر کی تو یہ اپارٹمنٹ بیانکا سی ایچ ایس لمیٹڈ میں واقع ہے اور اس کا بلٹ اپ ایریا 142.19مربع میٹر (تقریباً 1,530مربع فٹ)ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ اس پراپرٹی ڈیل میں 33.78 لاکھ روپے کی اسٹیمپ ڈیوٹی اور 30,000 روپے کے رجسٹریشن چارجز شامل بھی تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Kevin Durand

Hansika Motwani

Sushant Singh Rajput

Sana Khan

Shaan Shahid

Pauley Perrette

Shabana Azmi

Randeep Hooda

Olivia Munn

Mandana Karimi

Kate Winslet

Alamzeb Mujahid
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکار یوسف کمال ’’شکیل‘‘ کی دوسری برسی اتوار کو منائی گئی
-
ریکھا کی امراو جان کی دوبارہ ریلیز پر اسی انداز میں پریمیئر میں شرکت
-
رندیپ ہوڈا نے ممبئی میں کروڑوںروپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا
-
بالی وڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش نہیں،دلجیت دوسانجھ
-
عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نے 8دن میں 94.95کروڑ روپے کما لیے
-
امتیاز علی نے دلجیت دوسانجھ کو سچا محب وطن قرار دیدیا
-
کانٹا لگا کی شیفالی جری والا 42سال کی عمر میں چل بسیں
-
سجل اور ہانیہ باصلاحیت ہیں لیکن کیریئر میں واضح کمی ہے، توقیر ناصر