بالی وڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش نہیں،دلجیت دوسانجھ
میں میوزک کو بہت پیار کرتا ،بغیر کسی کی مرضی کے میں میوزک کر سکتا ہوں،انٹرویو
ہفتہ 28 جون 2025 12:40

(جاری ہے)
گلوکار نے کہا کہ میری کوئی خواہش نہیں میں بالی وڈ میں کام کروں اور بہت بڑا اداکار بن جاؤں، میں میوزک کو بہت پیار کرتا ہوں اور بغیر کسی کی مرضی کے میں میوزک کر سکتا ہوں۔
دلجیت نے کہاکہ میں کسی سپر سٹار کے کہنے سے کہ اس کا کام چلے گا اس کا کام نہیں چلے گا، اس کو گانا ملے گا یہ نہیں ملے گا، یہ سب چیزیں ہم پر نہیں چلتیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں جو بھی آرٹسٹ ہیں وہ گانا خود بناتے ہیں اور یہ بہت بڑی آزادی ہے کوئی بندہ ہمیں روک نہیں سکتا، میوزک بنانے سے مجھے کوئی روک نہیں سکتا، جب تک میرا دل چاہے گا میں میوزک بناؤں گا اور بالی وڈ میں مجھے کام ملے یا نہ ملے کوئی فرق نہیں پڑتا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Akshara Haasan

Jeremy Renner

Amanda Bynes

sania maskatiya

Anthony Michael Hall

Analeigh Tipton

Sahiba Afzal

Rhona Mitra

Imogen Poots

Marguerite Moreau

amrita singh

nicolas cage
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکار یوسف کمال ’’شکیل‘‘ کی دوسری برسی اتوار کو منائی گئی
-
ریکھا کی امراو جان کی دوبارہ ریلیز پر اسی انداز میں پریمیئر میں شرکت
-
رندیپ ہوڈا نے ممبئی میں کروڑوںروپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا
-
بالی وڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش نہیں،دلجیت دوسانجھ
-
عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نے 8دن میں 94.95کروڑ روپے کما لیے
-
امتیاز علی نے دلجیت دوسانجھ کو سچا محب وطن قرار دیدیا
-
کانٹا لگا کی شیفالی جری والا 42سال کی عمر میں چل بسیں
-
سجل اور ہانیہ باصلاحیت ہیں لیکن کیریئر میں واضح کمی ہے، توقیر ناصر