دنیا پناہ گزینوں کی امداد کے لئے آگے بڑھے ، انجلینا جولی

جمعرات 25 جون 2015 15:57

دنیا پناہ گزینوں کی امداد کے لئے آگے بڑھے ، انجلینا جولی

استنبول (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ عالمی برادری پناہ گزینوں کے حوالے سے مزید برداشتی اور تحمل کا مظاہرہ کرے ۔

(جاری ہے)

ترکی میں پناہ گزین کیمپ کے دورہ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انجلینا جولی نے کہا کہ دنیا میں پناہ گزینوں کا بم پھٹ پڑا ہے ساری دنیا کو بے گھر افراد کی مدد کے لئے آگے بڑھنا ہو گا انہوں نے کہا کہ پناہ گزینوں کو بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لئے پوری عالمی برادری کا متحرک اور سرگرم کردار انتہائی اہم ہے ۔

وقت اشاعت : 25/06/2015 - 15:57:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :