میری بیٹی کو 24 گھنٹوں میں 2 باردل کا دورہ پڑا ، عینی خالد نے تصاویر شیئر کردیں
بدھ 30 جولائی 2025 20:05

(جاری ہے)
عینی خالد نے بتایا کہ میری عیشا بالکل صحت مند پیدا ہوئی تھی اسے کوئی بیماری نہیں تھی لیکن اب اسے کے جسم کے اعضا میں خرابی اور فالج کا سامنا ہے اور وہ زیادہ چل بھی نہیں سکتی وہیل چیئر اس کی زندگی کا حصہ بن گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ میں نے زندگی کے اس مشکل ترین لمحے میں بھی اللہ پر اپنے ایمان کو قائم رکھاکیونکہ جب دوا کام نہیں کرتی تو دعا کام آتی ہے۔گلوکارہ نے بتایا کہ میری بیٹی کا زندہ بچنا ایک معجزہ ہے اور ڈاکٹرز بھی یہ دیکھ کر حیران ہیں وہ صحت یاب ہو رہی ہے لیکن میرا یقین ہے کہ جہاں انسان کی عقل ختم ہو جاتی ہے وہاں سے اللہ کی رحمت شروع ہوتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ میری بیٹی زندہ ہے، مسکرا رہی ہے، ہنس رہی ہے اور صحت یاب ہو رہی ہے اور انشا اللہ وہ ایک دن پھر چلنے بھی لگے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Charlie Hunnam

Ellen Pompeo

sobia khan

Ashley Johnson

Lucas Black

Sadaf Kanwal

Arjun Kapoor

Bipasha Basu

Nicole Scherzinger

Saad Haroon

eman suleman

Sana Khan
Showbiz News In Urdu
-
میری بیٹی کو 24 گھنٹوں میں 2 باردل کا دورہ پڑا ، عینی خالد نے تصاویر شیئر کردیں
-
ٹام کروز اور آنا دے آرمس میں قربتیں بڑھنے لگیں
-
زارا نور عباس کی جوائنٹ فیملی سسٹم کی حمایت ،جدید دور کی تنہائی ،سماجی بیزاری کا بہترین حل قرار دے دیا
-
سیلینا گومز نے اپنے برانڈ کا پہلا پرفیوم متعارف کروادیا
-
علیزے شاہ اور منسا ملک کا جھگڑا شدت اختیار کر گیا، ہتک عزت کا نوٹس جاری
-
توثیق حیدر نے شادیوں کو لے کر معاشرے کے دوہرے میعار کو اجاگر کردیا
-
الحمرا پاکستانی کلاسیکل آرٹ کا نمائندہ ادارہ ہے،چیئرمین الحمراء
-
میرے لیے علیزے شاہ زیرو ہے، روبینہ اشرف کا تبصرہ وائرل