اداکارہ نور نے چوتھی شادی کرلی ‘ ذرائع
اتوار 28 جون 2015 11:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) اداکارہ نور نے چوتھی شادی کرلی ۔ ذرائع کے مطابق فلم سٹار نور نے اپنے تیسرے شوہر عون چوہدری سے طلا ق لیکر ولی خان سے شادی کرلی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ نور نے پانچ ماہ قبل ولی خان سے شادی کرلی تھی اور اب دونوں شادی کے بعد ڈیفنس فیز 5میں رہائش اختیا رکئے ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اداکارہ نور اور ولی خان کے درمیان تقریباً نو ماہ قبل فلم” عشق پازیٹو“کی شوٹنگ کے درمیان محبت پروان چڑھی جس کے بعد دونوں نے شادی کافیصلہ کرلیا ۔
ذرائع کے مطابق نور نے پانچ ماہ قبل سب سے چھپ کر شادی کرلی تھی ۔اس حوالے سے اداکارہ نور کی مبینہ شادی کے حوالے سے اداکارہ کا موقف جاننے کیلئے جب ان سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کوئی جوا ب نہیں دیا ۔Famous Showbiz Stars
Resham
Emma Watson
Amanat Chan
Shahid Kapoor
Sain Zahood
Poonam Dhillon
Rebecca Hall
Yumna Zaidi
Chace Crawford
AJ Michalka
Naomie Harris
Ghulam Ali
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے ناموراداکار نعیم ہاشمی کی48 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی