ہیوسٹن ، معروف نیشنل پروموٹر ریحان صدیقی کی والدہ کو سپردخاک کردیا گیا
بدھ 20 اگست 2025 15:14

(جاری ہے)
مرحومہ کی نمازِ جنازہ ہیوسٹن کی حمزہ مسجد میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں کمیونٹی رہنمائوں، رشتہ داروں، دوستوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات، بشمول شوبزنس انڈسٹری سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
بعد ازاں، مرحومہ کو فاریسٹ لاون فنرل ہوم، المیڈا جینوا روڈ، ہیوسٹن میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔مرحومہ چند ماہ سے شدید علیل تھیں اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔کمیونٹی رہنمائوں اور دوستوں نے ریحان صدیقی اور ان کے اہلِ خانہ سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔اہلِ خانہ نے اس دکھ کی گھڑی میں ساتھ دینے، تعزیت کرنے اور ہمدردی جتانے والے تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Arshad Warsi

Jennifer Lawrence

Bob Saget

Daisy Shah

Iman Ali

Christina Hendricks

Farah Khan

Monica Bellucci

Isla Fisher

Shafqat Cheema

Amna IIyas

Lydia Hearst
Showbiz News In Urdu
-
اڈیالہ جیل میں شوٹنگ کے دوران اصل میں پھانسی پر لٹکتے لٹکتے بچا، سید جبران کاانکشاف
-
بھارتی اداکار اچیوت پوتدار 91 سال کی عمر میں چل بسے
-
ہیوسٹن ، معروف نیشنل پروموٹر ریحان صدیقی کی والدہ کو سپردخاک کردیا گیا
-
فضا علی نے وینا ملک کو اپنے شو میں مدعو کرکے کھری کھری سنا دیں
-
اداکارعمران اشرف کی فلم ’’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘‘ کا ٹریلرریلیز
-
معروف ٹک ٹاکر المعروف ’’مرشد‘‘منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
-
جوئے کی حوصلہ افزائی کا کیس، ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں 4روز کی توسیع
-
صنم ماروی اور احمد شاہ کا تنازع ختم، 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھی واپس