اڈیالہ جیل میں شوٹنگ کے دوران اصل میں پھانسی پر لٹکتے لٹکتے بچا، سید جبران کاانکشاف
بدھ 20 اگست 2025 15:14

(جاری ہے)
اداکار نے بتایا کہ اس منظر میں میرے چہرے پر سیاہ نقاب تھا، لیور کھینچا گیا لیکن کسی وجہ سے وہ نہیں چل سکا اور رک گیا جس کے بعد ڈائریکٹر نے لیور کھینچنے کا سین دوبارہ ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا لیکن مجھے تختے سے نیچے اتاردیا، میرے نیچے اترتے ہی لیور دوبارہ کھینچا گیا اور تختہ اچانک کھل گیا۔
سید جبران نے بتایا کہ اگر میں اس وقت 5 سے 6 سیکنڈ ز بھی وہی موجود رہتا تو میری جان جاسکتی تھی، یہ لمحہ میری زندگی اور موت کا فاصلہ تھا، واقعے کے بعد مجھ سمیت ڈائریکٹر بھی سکتے میں آگئے اور مجھے فوری طور پر صدقہ دینے کا مشورہ دیا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Zoë Kravit

Kumail Nanjiani

Salma Hayek

Sadia Khan

Stephen Amell

Farah naz

Baber Khan

Megan Fox

Taapsee Pannu

Sarwat Gilani

sultan rahi

shiraz uppal
Showbiz News In Urdu
-
امریکی بلاگرز کو کھانے کا ذائقہ چکھنے کے دوران بڑے خطرے کا سامنا، کار دیوار توڑ کر ریسٹورنٹ کے اندر گھس گئی
-
معروف مصنف و پروڈیوسر عیسی العلوی سمیت 363 افراد کویتی شہریت سے محروم
-
نوجوان لڑکیاں شادی جیسے بڑے فیصلے میں جلد بازی نہ کریں، ملائیکہ اروڑہ
-
ٹیلرسوئفٹ کی نئی البم دی لائف آف اے شو گرل صرف ایک گھنٹے میں فروخت
-
بارشیں اور سیلاب، ماہرہ خان نے اپنا خوفناک تجربہ بیان کردیا
-
گلوکارہ کنیکا کپور نے بالی وڈ انڈسٹری کی حقیقت سے پردہ اٹھادیا
-
مصر کی مشہور ٹک ٹاکر یاسمین لڑکا نکلا
-
اڈیالہ جیل میں شوٹنگ کے دوران اصل میں پھانسی پر لٹکتے لٹکتے بچا، سید جبران کاانکشاف