جوئے کی حوصلہ افزائی کا کیس، ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں 4روز کی توسیع
منگل 19 اگست 2025 20:07

(جاری ہے)
جوئے کی ویڈیوز پروموٹ کرنے کے الزام میں این سی سی آئی اے نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد لاہور کی مقامی عدالت میں مجسٹریٹ نعیم وٹو کے سامنے پیش کیا۔
عدالت میں نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کا 28اگست تک کا مزید جسمانی ریمانڈ مانگا۔سرکاری وکیل نے کہا کہ ملزم سے تفتیش درکار ہے، عدالت مزید جسمانی ریمانڈ فراہم کرے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے سرکاری اداروں کی درخواست پر ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کردی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Bhumi Pednekar

Rohit shety

Hira Tareen

Bilal Lashari

Sanjay Leela Bhansali

Twinkle Khanna

Ryan Reynolds

Afzal Bhatti

Mark Hamill

Sanam Jung

Karisma Kapoor

Mehwish Hayat
Showbiz News In Urdu
-
معروف ٹک ٹاکر المعروف ’’مرشد‘‘منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
-
جوئے کی حوصلہ افزائی کا کیس، ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں 4روز کی توسیع
-
صنم ماروی اور احمد شاہ کا تنازع ختم، 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھی واپس
-
پاکستانی شوبز شخصیات کا سیلاب متاثرین کے لیے غم اور یکجہتی کا اظہار
-
معروف گلوکار رحمن افصر المعروف مانو نے خاموشی سے شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا
-
صنم ماروی اور احمد شاہ کے درمیان شکوے ختم، صلح ہوگئی
-
ایران میں دوپٹے اور برقعے کے ساتھ بھی کمال کی فلمیں بن رہی ہیں، سیفی حسن
-
آج زندگی میں جس مقام پرہوں میری محنت کا نتیجہ ہے: طوبی انوار