معروف مصنف و پروڈیوسر عیسی العلوی سمیت 363 افراد کویتی شہریت سے محروم

بدھ 20 اگست 2025 16:02

معروف مصنف و پروڈیوسر عیسی العلوی سمیت 363 افراد کویتی شہریت سے محروم
کویت سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2025ء)کویت میں معروف مصنف اور پروڈیوسر کو شہریت سے محروم کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق کویتی حکومت نے مصنف اور پروڈیوسر عیسی العلوی کی شہریت منسوخ کر دی۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز عیسی العلوی سمیت متعدد شخصیات کی شہریت منسوخ کی گئی۔ حالیہ کارروائی میں مجموعی طور پر 363 افراد کی شہریت منسوخ کی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 20/08/2025 - 16:02:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :