- Home
- شوبز
- امریکی بلاگرز کو کھانے کا ذائقہ چکھنے کے دوران بڑے خطرے کا سامنا، کار دیوار توڑ کر ریسٹورنٹ ..
امریکی بلاگرز کو کھانے کا ذائقہ چکھنے کے دوران بڑے خطرے کا سامنا، کار دیوار توڑ کر ریسٹورنٹ کے اندر گھس گئی
بدھ 20 اگست 2025 16:02
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر نیناکے نام سے مشہور نینا سانتیاگو اور ان کے ساتھی کانٹینٹ کریئیٹر پیٹرک بلیک ووڈ مقامی ریسٹورنٹ میں سالمن سلائیڈرز کھا رہے تھے اور ویڈیو بنا رہے تھے۔
اسی دوران ایک ایس یو وی بے قابو ہو کر ریسٹورنٹ کی فرنٹ وال توڑ کر اندر داخل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں افراد کھانے کا نوالہ لینے ہی والے تھے کہ اچانک شیشہ ٹوٹ کر ان پر بکھر گیا۔ ویڈیو میں بلیک ووڈ کو فوری طور پر سانتیاگو کو پیچھے دھکیلتے ہوئے دیکھا گیا تاکہ وہ شیشے کے ٹکڑوں سے بچ سکیں۔خوش قسمتی سے دونوں بلاگرز کسی بڑے نقصان سے محفوظ رہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Madiha Iftikhar

Sophie Turner

Rubén Blades

Jessica Biel

Mark Harmon

Talat Hussain

Komal Rizvi

Mehreen Syed

Natalie Dormer

Whitney Cummings

Diana Penty

Kiran Malik
Showbiz News In Urdu
-
جوئے کی حوصلہ افزائی کیس میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ضمانت منظور
-
امریکی بلاگرز کو کھانے کا ذائقہ چکھنے کے دوران بڑے خطرے کا سامنا، کار دیوار توڑ کر ریسٹورنٹ کے اندر گھس گئی
-
معروف مصنف و پروڈیوسر عیسی العلوی سمیت 363 افراد کویتی شہریت سے محروم
-
نوجوان لڑکیاں شادی جیسے بڑے فیصلے میں جلد بازی نہ کریں، ملائیکہ اروڑہ
-
ٹیلرسوئفٹ کی نئی البم دی لائف آف اے شو گرل صرف ایک گھنٹے میں فروخت
-
بارشیں اور سیلاب، ماہرہ خان نے اپنا خوفناک تجربہ بیان کردیا
-
گلوکارہ کنیکا کپور نے بالی وڈ انڈسٹری کی حقیقت سے پردہ اٹھادیا
-
مصر کی مشہور ٹک ٹاکر یاسمین لڑکا نکلا