پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی صفِ اول کی اداکار خالدہ ریاست کی برسی 26اگست کومنائی جائیگی
ہفتہ 23 اگست 2025 12:39

(جاری ہے)
انہوں نے اپنی ہم عصر فنکاروں روحی بانو، عظمیٰ گیلانی اور دیگر کے سامنے لاتعداد ڈراموں اور سیریل میں کام کیا۔ان کے مشہور ڈراموں میں پناہ، بندش، دھوپ، دیوار، کھویا ہوا آدمی، سلور جوبلی، تعبیر، اب تم جاسکتے ہو اور پڑوسی کے علاوہ دیگر شامل ہیں۔
فنکارانہ زندگی ملک کے دیگر شہروں میں گزارنے کے بعد زندگی کے آخری ایام انہوں نے مقامی ہسپتال میں خفیہ طور پر بسر کیے، وہ سرطان کے مرض میں مبتلا تھیں۔خالدہ ریاست کی آخری ڈرامہ سیریل ’’پڑوسی ‘‘تھی جس کے بعد انہوں نے فنی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی، لوگوں کو خوشیاں دینے والی یہ باصلاحیت اداکار 26اگست 1996ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Kaley Cuoco

Abdullah Kadwani

Ayesha Sana

Tom Holland

Shehzad Roy

Reema Khan

Stephanie Beatriz

huma ali

Nimrat Kaur

Mallika Kapoor

Sania Saeed

Armaan Kohli
Showbiz News In Urdu
-
ماریہ بی بڑی مشکل میں پڑگئیں ، سائبرکرائم ایجنسی میں طلب
-
بیٹنگ ایپ کیس ، یوٹیوبرڈکی بھائی کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ،مداحوں تشویش میں مبتلا
-
ہالی ووڈ نے کلاسک فلم دی وزرڈ آف اوز کو جدید ٹیکنالوجی سے زندہ کر دیا
-
گلوکارپرویزمہدی کی20 ویں برسی 29 اگست کومنائی جائے گی
-
اردو ادب کے عظیم شاعر احمد فراز کی17ویںبرسی 25اگست کو منائی جائے گی
-
ماضی کی ناموراداکارہ و گلوکارہ نگینہ خانم کی برسی(کل)منائی جائیگی
-
مزاحیہ اداکارجمشید انصاری کی 20ویں برسی(کل) منائی جائے گی