نئی ہالی وڈ ڈرامہ فلم ’کوئین آف دی ڈیسرٹ‘ کا ٹریلر جاری
یہ سنسنی خیز ڈرامہ فلم 36ملین ڈالر لاگت سے مکمل ہوئی ‘جو 15ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
اتوار 5 جولائی 2015 12:01
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) صفِ اول کی ہالی وڈ اداکار جیمز فرینکو، نکول کڈمین اور رابرٹ پیٹنسن کی ڈرامے سے بھرپور نئی بائیوگرافیکل فلم ’کوئین آف دی ڈیسرٹ‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ سنسنی سے بھرپور اس فلم کو ہدایتکار وارنر ہرزوگ کی یہ فلم ایک ایسی ذہین برٹش خاتون کی زندگی کی عکاسی کر رہی ہے، جس نے 20ویں صدی کے آغاز میں اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں اور باکمال فیصلوں کی بدولت سب کو حیران کر دیا تھا۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Farzana Tehreem
Rabia Butt
Syed Jibran
Kirsten Dunst
Jessica Chastain
Sahira Kazmi
Dakota Johnson
Ayyan Ali
Vishakha Singh
Michael B. Jordan
Jack Nicholson
Mary Steenburgen
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی