ہدایتکار ہمایوں سعید کی نئی فلم “جوانی پھر نہیں آنی “اگست میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

پیر 6 جولائی 2015 15:40

ہدایتکار ہمایوں سعید کی نئی فلم “جوانی پھر نہیں آنی “اگست میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) ہدایتکار ہمایوں سعید کی نئی فلم “جوانی پھر نہیں آنی “اگست میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ عائمہ ملک اور احمد بٹ نے مذکورہ فلم میں مر کزی کردار ادا کیا ہے اور ہمایوں سعید نے عیدکے بعد اگست میں فلم کی بھر پور نمائش کی تیاریاں شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے جسکے حوالے سے حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے ۔

وقت اشاعت : 06/07/2015 - 15:40:10

Rlated Stars :