مراٹھی اداکارہ اجتماعی زیادتی کا شکار، ایک ملزم گرفتار
جمعرات 16 جولائی 2015 14:49
اورنگ آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) مراٹھی فلموں میں کام کرنے والی مقامی اداکارہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث پانچ میں سے ایک فرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مذکورہ خاتون اورنگ آباد میں ایک فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں کچھ عرصے سے مقیم تھی۔
(جاری ہے)
وقوعے کے روز وہ فلم ڈائریکٹر کے ایک دوست کے پاس فلم کی ادائیگی کیلئے گئی جو اسے اس علاقے سے دور پیٹھان نامی مقام پر لے گیا جہاں اپنے ساتھیوں سمیت زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
معلوم ہوا ہے کہ اسی دوست نے فلم ڈائریکٹر آنند مگھاڈے کے کہنے پر ممبئی سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کو فلم میں کام کیلئے ملوایا تھا تاہم ہدایاتکار آنند اب اسے ادائیگی کیلئے تیار نہ تھا جس پر اس نے ڈائریکٹر کے دوست گووند چٹلانگ سے رابطہ کیا تھا۔ چٹلانگ کو گرفتار کیا جاتا ہے تاہم باقی چار افراد کی تلاش ابھی جاری ہے۔Famous Showbiz Stars
sanjay mishra
Sophie Choudry
Hadiqa Kiani
Zeba Aali Sheikh
Milind Soman
Fardeen Khan
Shamim Ara
Tabu
Feryal Gauhar
Lena Dunham
Rahat Kazmi
Evelyn Sharma
Showbiz News In Urdu
-
لاہورآرٹس کونسل الحمرا میں رقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی رقص کا انعقاد
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ( کل ) بدھ کو منائی جائے گی
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار