پاکستان کی میگا بجٹ فلم یلغار کا ٹریلر جاری کردیا گیا
دہشتگردوں کا خاتمہ کرتے جانباز سپاہیوں کے گرد گھومتی فلم رواں سال بڑے بردے کی زینت بنے گی
پیر 20 جولائی 2015 15:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء) پاکستان کی میگا بجٹ فلم یلغار کا ٹریلر جاری کردیا گیا دہشتگردوں کا خاتمہ کرتے جانباز سپاہیوں کے گرد گھومتی فلم رواں سال بڑے بردے کی زینت بنے گی۔ہدایتکار حسین رانا کی میگا بجٹ فلم 'یلغار' کا پہلا دھماکے دار ٹریلر جاری کردیا گیا۔فلم کی کہانی سوات کے علاقے پارا چنار میں ہونے والے فوجی آپریشن اور عسکریت پسندوں کے خلاف لڑنے والے حقیقی ہیروز کے گرد گھومتی ہے۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
haider sultan
Khushi Bhutt
Ariel Winter
Waheed Murad
Sonu Sood
Abbie Cornish
Rauf Lala
Ashley Benson
Richard Gere
Jonah Hill
Abigail Breslin
Rene Russo
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا