سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر مری آرٹ کونسل میں اسٹیج ڈرامہ ’’ دولہا ہو تو ایسا ‘‘ پیش کریں گے

اتوار 26 جولائی 2015 12:56

سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر مری آرٹ کونسل میں اسٹیج ڈرامہ ’’ دولہا ہو تو ایسا ‘‘ پیش کریں گے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 جولائی۔2015ء ) سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر نے مری آرٹ کونسل میں اسٹیج ڈرامہ کرنے کی تیاریاں شروع کردیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکار ذوالقرنین حیدرنے مری آرٹ کونسل میں اسٹیج ڈرامہ کرنے کے حوالے سے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے اور وہ اگلے ماہ مری آرٹ کونسل میں راولپنڈی اورلاہو ر سے تعلق رکھنے والے نامور فنکاروں کے ساتھ اسٹیج ڈرامہ’’دولہا ہو تو ایسا ‘‘پیش کرینگے ۔ ڈرامہ کے رائٹر و ڈائریکٹر کے فرائض بھی ذوالقرنین حیدر سرانجام دینگے ۔

وقت اشاعت : 26/07/2015 - 12:56:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :