شبنم مجید اورمومن علی مری میں ویڈیوشوٹ کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے

ہفتہ 26 اگست 2023 22:02

شبنم مجید اورمومن علی مری میں ویڈیوشوٹ کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے
ٖلٖاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اگست2023ء) نامور گلوکارہ شبنم مجید اپنے بیٹے مومن علی کے ساتھ مری میں حمد اور قصیدے کی ویڈیو شوٹ کرانے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید نے مری میں ایک حمد اور دو قصیدوںکی ویڈیو شوٹ میں حصہ لیا ۔ان کے بیٹے مومن علی نے بھی ایک ویڈیو شوٹ کی ریکارڈنگ کرائی ۔ شبنم مجید اپنے بیٹے کے ساتھ مری میں تین روز قیام کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئی ہیں۔

وقت اشاعت : 26/08/2023 - 22:02:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :