کنگنا رناوٹ اور رنبیر کپور پہلی بار سنجے دت پر بننے والی فلم میں اکٹھے کام کریں گے

ہفتہ 1 اگست 2015 14:29

کنگنا رناوٹ اور رنبیر کپور پہلی بار سنجے دت پر بننے والی فلم میں اکٹھے کام کریں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ اور رنبیر کپور پہلی بار پردہ سکرین پر اکھٹے دکھائی دینگے۔ دونوں اداکارسنجے دت پر بنائی جانیوالی فلم کے مرکزی کرداروں میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

حقیقی کردار پر مبنی فلم کے تخلیق کارراج کمار ہرانی ہیں جنہوں نے رنبیر کپور کو سنجو بابا کے کردار کیلئے چنا ہے جبکہ ان کی ہیروئن کیلئے کنگنا رناوت کو کاسٹ کیا جائیگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا اس رنبیر کی ہیروئن بننے کیلئے ہیں تیار اور بہت جلد فلم کی عکس بندی بھی شروع کر دی جائیگی۔

وقت اشاعت : 01/08/2015 - 14:29:36

Rlated Stars :