بطور فلم میکر بائیوبکس بنانا میرے لئے چیلنج ہوتا ہے ، کیتان مہتا

بدھ 5 اگست 2015 15:10

بطور فلم میکر بائیوبکس بنانا میرے لئے چیلنج ہوتا ہے ، کیتان مہتا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اگست۔2015ء) بالی وڈ فلم میکر کیتان مہتا نے کہا ہے کہ بائیو بکس بنانا میرے لئے ایک بڑا چیلنج ہوتا ہے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرے کیریئر کی بارہ فلموں میں سے چار بائیوبک ہیں میں نے اس سے پہلے ہر طرح کی فلمیں کی ہیں تاہم بائیو بک مجھے متاچر کرتی ہیں کیونکہ حقیقی کہانیوں پر مشتمل ہوتی ہیں انہوں نے کہا کہ بائیوبک بنانا میرے لئے بہت بڑا چیلنج بھی ہوتا ہے کیونکہ ایسی فلم کی کہانیوں کی ریسرچ اور متعلقہ شخصیات سے ملاقاتیں خاصا مشکل ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ مقابلے میں اجبنیت کا احساس دلاتے ہیں انہوں نے انہوں نے کہا کہ مانچھی کا جب انتقال ہوا تو میں نے ان کے حوالے سے اخباروں اور میگزین میں بہت ہی دلچسپ واقعات پڑھے جن میں اتنا متاثر ہوا کہ میں نے اس پر فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ا ور یہ وہ وقت تھا جب سے میں نے بائیوبک بنانا شروع کیں ۔

وقت اشاعت : 05/08/2015 - 15:10:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :