پولکیٹ سمراٹ اجے دیوگن کی فلم ” بادشاہو میں جلوہ گر ہوں گے

جمعرات 6 اگست 2015 14:22

پولکیٹ سمراٹ اجے دیوگن کی فلم ” بادشاہو میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکار پولکیت سمراٹ اجے دیوگن کی فلم ” بادشاہو “ میں دوستانہ جھلک دکھائیں گے ۔

(جاری ہے)

میلان لیوتھریا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم بادشاہو“ میں اجے ، شروتی اور لبسا ہافیڈن جلوہ گر ہو رہے ہیں فلم کے پروڈیوسر بہاشان کمار نے بتایا کہ پولکیٹ اس فلم میں دوستانہ جھلک دیں گے ان کا کردار دلچسپ اور مضبوط ہے انہوں نے کہا کہ ہم پولکیٹ کو اس فلم کا حصہ بنانے پر بے حد خوش ہیں انہوں نے کہا کہ پولکیٹ کے کردار بارے جلد اعلان کیا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 06/08/2015 - 14:22:05

Rlated Stars :