پہلی بار ریمپ پر واک کرکے نروس ہوئی ہوئی، ریچا چڈا

ہفتہ 8 اگست 2015 16:22

پہلی بار ریمپ پر واک کرکے نروس ہوئی ہوئی، ریچا چڈا

ممبئی ۔ 08 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈا نے کہا کہ پہلی بار ریمپ پر واک کرکے وہ نروس ہوئی تھیں۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے حال میں بھارت میں جاری انٹرنیشنل جیولری ویک (آئی آئی جے آئی) میں پہلی دفعہ ریمپ پر واک کی۔

(جاری ہے)

ریمپ پر واک سے قبل وہ نروس تھیں لیکن وہ جب ریمپ پر واک کیلئے آ پہنچی تو وہ پرسکون اور پر اعتماد تھیں۔ اداکارہ کی رواں سال ریلیز ہونے والی فلموں میں کیبرے شامل ہیں جو جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 08/08/2015 - 16:22:19