ریتھک روشن کے مدمقابل فلم میں کاسٹ نہیں کیا گیا ، دپیکاپڈکون

ہفتہ 8 اگست 2015 16:22

ریتھک روشن کے مدمقابل فلم میں کاسٹ نہیں کیا گیا ، دپیکاپڈکون

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء) بالی وڈ ادکارہ دپیکابڈکون نے یش راج فلمز کے بینتر تلے بننے والی فلم میں اداکارہ ریتھک روشن کے مدمقابل کاسٹ کرنے بارے تردید کی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یش راج فلمز کی مووی کی آفر نہیں ہوئی انہوں نے کہا کہ مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ جب مجھے کاسٹ ہی نہیں کیا گیا پھر مجھے اس فلم سے آؤٹ کیسے کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

دپیکا اپنی آنے والی فلم تماشآ میں رنبیر کپور کے مدمقابل نظر آئیں گی ۔

وقت اشاعت : 08/08/2015 - 16:22:21

Rlated Stars :