کترینا کو فلم کے لیے 20 کروڑ روپے کی پیشکش

اتوار 9 اگست 2015 13:23

کترینا کو فلم کے لیے 20 کروڑ روپے کی پیشکش

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اگست۔2015ء) بالی ووڈ میں سب ہل کر رہ گئے جب پتا چلا کہ کترینا کیف کو ایک فلم میں اداکاری دکھانے کے لیے بیس کروڑ روپے کی پیشکش کردی گئی ہے۔فلم کی خاص بات یہ ہے کہ جیکی بھنگیانی ہیرو ہوں گے۔

(جاری ہے)

ان کے والد نے بیٹے کی ہیروئن بنانے کے لیے کترینا کو بھاری معاوضے کی پیشکش کی ہے۔پروڈیوسر کا خیال ہے کہ جیکی بھنگیانی کا نام سن کر شاید کترینا کیف انکار کردیں اسی لیے بیس کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے۔اب دیکھتے ہیں کہ کترینا دولت کی ہوس میں ہاں کرتی ہیں یا پھر معیار کی خاطر انکار۔

وقت اشاعت : 09/08/2015 - 13:23:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :