ہریتھک روشن فلم ’’عاشقی‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے
ذیشان حیدر جمعہ 14 اگست 2015 18:32
ممبئی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) بالی ووڈ کے وراسٹائل اداکار ہریتھک روشن 1990 کی بلاک بسٹر فلم ’’عاشقی‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے۔بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی 1990 میں ریلیز ہونے والی رومانوی فلم ’’عاشقی‘‘ میں اداکار راہول رائے اور انو اگروال نے مرکزی کردار ادا کیے تھے جب کہ فلم کو شائقین نے بے حد پسند کیا تھا اور فلم نے کئی ایوارڈ اپنے نام کیے تھے۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
JoAnna Garcia Swisher
Salma Agha
misha chaudhry
Aishwarya Arjun
Rahat Fateh Ali Khan
Rahat Kazmi
Penélope Cruz
Michelle Williams
Cliff Curtis
Sharmeen Obaid-Chinoy
Chetna Pande
Tanvi Azmi
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ